راست دم

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - لکڑی فا فولاد کی تقریباً تین فٹ کی پتلی پٹی جس کا ایک شہلو سیدھا اور ہموار ہوتا ہے اس کے ذریعے چیزوں کے سیدھے ہونے کی جانچ کی جاتی ہے معمار اسے خاص طور پر استعمال کحرتے ہیں، پٹ گنیا۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - لکڑی فا فولاد کی تقریباً تین فٹ کی پتلی پٹی جس کا ایک شہلو سیدھا اور ہموار ہوتا ہے اس کے ذریعے چیزوں کے سیدھے ہونے کی جانچ کی جاتی ہے معمار اسے خاص طور پر استعمال کحرتے ہیں، پٹ گنیا۔